A voice that wants to be heard in the echos of laughter. A soul that cant be contained.
حاصل کرنا تو اب بہت دور کی بات ہے
اب تو تُجھے دیھکنے کا بھی دل نہیں کرتا
چاہیئے
سمجھ یہ نہیں آتا کے ہر بار تمہیں پاتے پاتے ایک دم کیسے کھو دیتی ہوں میں،
سمجھ تو یہ بھی نہیں آتا کے کیوں ہر بار پھر بھی تمہیں ہی دل پانے کو دوڑرتا ہے،
سمجھ سے باہر تو وہ جزبات بھی ہیں جو نہ جانے کیوں آج بھی پھر بھی اپنے دل کے ساتھ جوڑے رکھتا ہوں۔
I shoot my shot by waiting around
Dont try me.